فلسطینی مزاحمتی تحریک کے رہنماؤں کے خلاف صیہونی قاتل دستے سرگرم
برطانوی اخبار کے مطابق صیہونی حکومت نے خطے اور یورپ کے ممالک کو آگاہ کیا ہے کہ اس نے فلسطین سے باہر حماس کی شخصیات کے خلاف اپنے قاتل دستوں کو فعال کر دیا ہے۔
برطانوی اخبار کے مطابق صیہونی حکومت نے خطے اور یورپ کے ممالک کو آگاہ کیا ہے کہ اس نے فلسطین سے باہر حماس کی شخصیات کے خلاف اپنے قاتل دستوں کو فعال کر دیا ہے۔
شامی صدر نے ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ انسانی ہمدردی کے کاموں میں ترجیح ان علاقوں پر مرکوز ہونی چاہیے جو شامی عوام کی زندگیوں کو بہتر بنانے میں ...
امریکی صدر نے یوکرین کو فوجی امداد میں تیزی لانے کے لیے کانگریس کی طرف سے دیے گئے نئے مینڈیٹ پر دستخط کردیے ہیں۔
ایک معروف اسرائیلی تجزیہ نگار کے مطابق اسرائیل کی بقا کو چار اہم خطرات درپیش ہیں۔
ایک عرب میڈیا آؤٹ لیٹ نے اس خطرناک ترین خطرے کو بے نقاب کیا جو حماس نے ثالثوں کے ذریعے اسرائیل کو بھیجا تھا۔
انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے حالیہ برسوں میں سعودی عرب میں غیر ملکی شہریوں کو پھانسی دیے جانے کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔
بشار الاسد کے دورہ تہران سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ، مغرب اور صیہونی حکومت جیسے بیرونی عناصر کے وسیع دباؤ کے باوجود تہران اور دمشق کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہیں۔
ایک اعلیٰ سطحی اسرائیلی شخصیت کے دفتر میں وائر ٹیپس کی دریافت نے صہیونی حلقوں میں معلوماتی جنگ میں تل ابیب کی شکست کے بارے میں خدشات پیدا کر دیے ہیں۔
اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ کل سے(Cariots of Fire) کے عنوان سے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقیں شروع کرے گی۔
ایک امریکی تحقیقاتی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ سعودی ولی عہد دنیا میں اپنی تصویر بہتر کرنے کے لیے مختلف جماعتوں کو رشوت دے رہے ہیں۔
امریکی انخلاء کے عمل کے دوران عرب ممالک کے کیمپوں میں منتقل ہونے والے متعدد افغانوں کا اپنی نامعلوم قسمت پر تنقید کرتے ہوئے، کہنا ہے کہ ان کیمپوں میں زندگی مشکل تر ہوتی جا رہی ہے۔
حالیہ شہادت کی کارروائی کے بعد، مقبوضہ فلسطین میں سیفرڈیم کے یہودیوں کے سینئر ربی نے عبادت گاہ میں شرکت کے خواہشمندوں سے کہا کہ وہ ہتھیار لے کر آئیں۔
سری لنکا کے جاری شدید مالی بحران کے نتیجہ میں اس ملک کے وزیر اعظم نے اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا ہے۔
صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے پر وحشیانہ حملہ کرتے ہوئے متعدد فلسطینی شہریوں کو زخمی کر دیا اور کچھ کو حراست میں لیا۔
عرب لیگ نے مسجد الاقصی کے خلاف صیہونی جارحیت کو خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔