کینیڈا میں مسجد پر فائرنگ کرکے 6 نمازیوں کو قتل کرنے والے ملزم کوعمر قید کی سزا
کینیڈا میں مسجد پر فائرنگ کرکے 6 نمازیوں کو قتل کرنے والے ملزم الیگزینڈر بسونیٹ کوعمر قید کی سزا سنادی گئی۔
2019 10 February 07:22 amکینیڈا میں مسجد پر فائرنگ کرکے 6 نمازیوں کو قتل کرنے والے ملزم الیگزینڈر بسونیٹ کوعمر قید کی سزا سنادی گئی۔
2019 10 February 07:22 amصیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید اور 17 کو زخمی کردیا۔
2019 09 February 09:32 amعراق کی وزارت خارجہ نے ترکی کی فوجی موجودگی کے خلاف اس ملک کے عوام کی جانب سے کردستان کے علاقے دھوک میں مظاہرین پر ترک فوج کی فائرنگ کی مذمت کی۔
2019 27 January 01:41 pmکراچی کے علاقے شاہراہ قائدین پر دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شیعہ علماء کونسل سندھ کے اعزازی نائب صدر محمد علی شاہ کو شہید کردیا۔
2019 23 January 07:48 am