Code : 3563 90 Hit

امام خمینی(رح) کی برسی کے موقع پر رہبر معظم کا براہ راست خطاب اردو اور انگلش ترجمہ کے ساتھ کل ولایت ٹی وی پر ہوگا نشر

رہبر معظم کا یہ خطاب دنیا میں بسنے والے تمام عاشقان خمینی سے ہوگا ۔ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چینلز اس خطاب کو براہ راست نشر کررہے ہیں۔ چنانچہ اس دن کی اہمیت اور حالات کی نزاکت کے مد نظر ولایت ٹی وی کی ٹیم نے بھی رہبر معظم کے اس خطاب کو اردو اور انگلش ترجمہ کے ساتھ نشر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے کہ کل تقریر تہران ٹائیم کے مطابق ۱۱ بجے جبکہ ہندوستان کے وقت کے مطابق ۱۲ بجے شروع ہوجائے گی۔

ولایت پورٹل: موصولہ اطلاعات کے مطابق ایران کے اسلامی انقلاب کے سابق قائد اور جمہوری اسلامی ایران کے بانی حضرت امام خمینی(رح) کی وفات کی برسی کے موقع پر اسلامی انقلاب کے موجود قائد رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (مد ظلہ العالی)  تہران ٹائیم  کے مطابق کل ۳ جون بروز بدھ کو دوپہر ۱۱ بجے خطاب کریں گے۔
رہبر معظم  کا یہ خطاب دنیا میں بسنے والے تمام عاشقان خمینی سے ہوگا ۔ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چینلز اس خطاب کو براہ راست نشر کررہے ہیں۔ چنانچہ اس دن کی اہمیت اور حالات کی نزاکت کے مد نظر ولایت ٹی وی کی ٹیم نے  بھی رہبر معظم کے اس خطاب کو  اردو اور انگلش ترجمہ  کے ساتھ نشر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یاد رہے کہ کل تقریر تہران ٹائیم کے مطابق ۱۱ بجے جبکہ ہندوستان کے وقت کے مطابق ۱۲ بجے شروع ہوجائے گی۔


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین