Code : 1648 4 Hit

شام میں دہشتگردوں کا رہائشی علاقے پر راکٹ حملہ

شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ تکفیری دہشت گردوں نے رہائشی علاقے پر راکٹ سے حملہ کیا ہے۔

ولایت پورٹل:المنار نیوز چینل کی رپورٹ کےمطابق تکفیری دہشت گردوں نے حماہ کے شمال مغربی علاقے پر متعدد بار راکٹ حملے کئے،تفصیلات کے مطابق تکفیری دہشت گردوں نے حماہ کے علاقے سلحب میں رہائشی مکانات پر راکٹ گولے داغے،شامی فوج کا کہنا ہے کہ تکفیری دہشت گردوں کے حملوں کا فوری جواب دیا گیا جس میں کئی تکفیری دہشت گرد مارے گئے،واضح رہے کہ شام میں تکفیری دہشت گردوں کو امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کی حمایت حاصل ہے۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम