ولا یت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی وزارت نے آج (منگل) کو ایک ٹویٹ میں لکھاکہ صرف فلسطینی ہی فلسطین کا فیصلہ کر سکتے ہیں ، چاہے وہ مسلمان ہوں یاعیسائی یا یہودی۔
ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ سات دہائیوں سے عالمی برادری فلسطین کے مسئلے کو حل کرنے میں ناکام رہی ہےکیونکہ اس سلسلہ میں مجوزہ منصوبے اس مسئلے کے تاریخی حقائق اور بنیادی اصولوں کے مطابق نہیں ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کا خیال ہے کہ صرف فلسطینی ہی فلسطین کا فیصلہ کر سکتے ہیں ، چاہے وہ مسلمان ہوں یاعیسائی ہوں یا یہودی۔
فلسطین کا فیصلہ کرنے کا حق صرف فلسطینیوں ہی کو ہے:ایران
ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ صرف فلسطینی ہی فلسطین کا فیصلہ کرسکتے ہیں اور انھیں ہی فیصلہ کرنا چاہئے ، خواہ وہ مسلمان ہوں یا عیسائی یا یہودی ہوں۔

wilayat.com/p/3502
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین