افغانستان کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں اشرف غنی کو کامیابی حاصل

افغانستان کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان آج کیا گیا ہے۔

ولایت پورٹل:فارس نیوز ایجنسی کی افغانستان سائٹ کے نامہ نگار کی رپورٹ کے  مطابق آج افغانستان کے الیکشن کمیشن کی جانب سے اس ملک میں ہونے والے  صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان کیا گیا ہے  جس کے مطابق محمد اشرف غنی 50/46
عبدالله عبدالله  39.52
گلبدین حکمتیار 3.85
رحمت الله نبیل 1.86
فرامرز تمنا 0.99
سید نورالله جلیلی 0.85
عبدالطیف پدرام 0.69
عنایت الله حفیظ 0.62
محمد حکیم تورسن 0.36
احمد ولی مسعود 0.22
محمد شهاب حکیمی 0.16
غلام فاروق 0.09 فی صد ووٹ حاصل کیے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ افغانستان میں صدارتی انتخابات رواں سال کے 6 اکتوبر  کو ہوئے تھے لیکن افغانستان کے متعدد صوبوں میں فنی خرابی اور گنتی کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے اس کے نتائج ابھی تک ملتوی ہورہےتھے۔


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین