آل سعود کی نام نہاد عدالت میں بے عدالتی کا مظاہرہ؛شیعہ عالم دین کو 12 سال قید با مشقت کی سزا

آل سعود کی نام نہاد عدالت نے شیعہ عالم دین کو حکومت مخالف مظاہروں کی حمایت کرنے پر 12 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی ہے۔

ولایت پورٹل:سعودی نام نہاد عدالت نے علامہ محمد الحبیب کو حکومت مخالف مظاہروں کی حمایت کے الزام میں 12 سال قید اور 5 سال تک ملک کے باہر جانے پر پابندی کی سزا دی ہے،واضح رہے کہ آل سعود  کی جانب سے ملک میں مقیم شیعہ شہریوں کے خلاف ان ظالمانہ اقدامات کا مقصد انہیں طاقت کے زور پر کچلنا ہے اور آمرانہ انداز میں عوام کے منہ بند کروانا ہے تاکہ کوئی عرب شہزادوں کو ان کی کرپشن اور غلط پالیسیوں پر تنقید کا نشانہ بنانے کی جرات نہ کر سکے۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین