اللّہ کے نزدیک سب سے محبوب جوان

قالَ رَسُـولُ اللّه ِ صلي الله عليه و آله: إِنَّ أَحَبَّ اْلخَـلائِقِ إِلَى اللّه ِ عَزَّوَجَلَّ شابٌّ حَدَثُ السِّنِّ فى صُوْرَةٍ حَسَنَهٍ جـَعَلَ شـَبابـَهُ وَجـَمالَهُ لِلّهِ وَطاعـَتِهِ، ذالِكَ الَّذى يُباهى بِهِ الرَّحْمنُ مَلائِكَتَهُ، يَقـُـولُ: هـذا عـَبْدى حـَقّـا. [ميزان الحكمه ج 5 ص 9.]اللہ کے نزدیک سب سے محبوب، وہ خوبصورت نوجوان ہے جو اپنے حسن و جمال کو اللہ کے لئے اور اسکی اطاعت میں قرار دیدے۔اور ایسے جوان کے بارے میں اللہ فرشتوں پر فخر کے ساتھ فرماتا ہے:یہی میرا حقیقی بندہ ہے!میزان الحکمہ، جلد ۵، صفحہ ۹
4
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین