Code : 2781 1013 Hit

امریکہ کہتا ہے کچھ نہیں ہوا پر صیہونی کہتے ہیں 224 زخمی فوجی ہمارے پاس لائے گئے ہیں

تل ابیب کا کہنا ہےکہ 224امریکی فوجی زخمی حالت میں ہمارے پاس لائے گئے ہیں۔

ولایت پورٹل:صیہونی اخبارها ارتزکی رپورٹ کے مطابق تل ابیب کے ہسپتال سپرنٹندٹ ٹویٹر کے اپنے ذاتی صفحہ پر آج صبح لکھا ہے کہ عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ایران کی جانب سے ہونے والے انتقامی میزائل حملہ میں زخمی ہونے والے224 امریکی فوجیوں کو آج صبح ایک ہیلی کاپٹر کے ذریعہ تل ابیب کے مرکزی ہسپتال میں لایا گیا ہے جن کا علاج جاری ہے،یادرہے کہ ایران نے آج صبح جمعہ کو بغداد ائر پورٹ کے قریب امریکی دہشتگردانہ کاروائی میں شہید ہونے والے کمانڈر قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا انتقام لیتے ہوئے عراق کےصوبہ الانبار میں واقع عین الاسد علاقہ میں واقع امریکی فوج کے سب سے بڑے اڈے پر میزائلوں کی بارش کی جس کے نتیجہ میں 80فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تا ہم امریکہ نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد ظاہر کرنے سے گریز کیا لیکن صیہونیوں نے ان کی پول کھول دی۔

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम