Code : 2032 12 Hit

صیہونیوں کی جانب سے غزہ پٹی میں تیل کی سپلائی میں کمی؛توانائی کا بحران

اسرائیل کی جانب سے غزہ کو ملنے والی تیل کی سپلائی میں کمی کے باعث توانائی کا بحران پیدا ہوگیا ہے۔

ولایت پورٹل:غزہ کی پٹی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے ذمہ دار محمد ثابت کے مطابق پٹی کے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی منقطع کردی گئی ہے، جس کی وجہ پاور اسٹیشن کے پلانٹ کو ملنے والے تیل کی بندش ہے،اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے انتقامی کاروائی کرتے ہوئے غزہ کی پٹی کو مہیا کیے جانے والے ایندھن میں کمی کرتے ہوئےنصف کر دی،ایندھن کی کمی سے غزہ میں توانائی کی فراہمی بری طرح متاثر ہوگئی ہے۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम