ولایت پورٹل:فلسطین الیوم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی شہریوں کے خلاف صہیونیوں کے مخالفانہ اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
رپورٹ کے مطابق صیہونی عسکریت پسندوں نے نابلس شہر سمیت مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا۔
اس وحشیانہ حملے کے بعد صیہونیوں اور فلسطینیوں کے مابین زبردست تصادم ہوا۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صہیونیوں نے جھڑپوں کے دوران براہ راست گولہ بارود کا استعمال کیا۔
صیہونی عسکریت پسندوں نے جھڑپوں کے دوران فلسطینی شہریوں کی ایک بڑی تعداد کو حراست میں لیا۔
مغربی پٹی کے شہر نابلس پر صیہونی فوجی دہشتگردوں کا حملہ ؛متعدد فلسطینی شہری گرفتار
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر نابلس پر ایک چھاپے کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔

wilayat.com/p/3631
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین