ولایت پورٹل:فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 5فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کے حملے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے حملے کی تصدیق کردی، مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نےغزہ پٹی پر فلسطینیوں کو ہیلی کاپٹر اور ٹینک کے حملوں میں نشانہ بنایا۔
مہر
صیہونی فوجی درندوں کے ہاتھوں 5فلسطینی شہید
غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 5فلسطینی شہید ہوگئے۔

wilayat.com/p/1973
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین