صیہونی فوجی درندوں کے ہاتھوں ایک مہینے میں 12فلسطینی شہری شہید

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج نے گذشتہ مہینے میں 12 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

ولایت پورٹل:فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج نے گذشتہ مہینے میں  12 فلسطینیوں کو شہید کردیا، اطلاعات کے مطابق شہداء میں 10 کا تعلق غزہ پٹی جبکہ 2 کا تعلق مغربی پٹی ہے،اسرائیلی فوج نے ابھی تک 5 شہیدوں کی لاشوں کو ان کے لواحقین اور اہلخانہ کے حوالے نہیں کیا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین