ولایت پورٹل:اسپوٹنیک نیوز ایجنسی میں فلسطین کے مقامی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ غزہ میں صہیونی فوجی درندوں نے حملہ کرکے کم سے کم چار فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے رپورٹ میں مزید آیا ہے کہ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ کل کتنے فلسطینی شہید ہوئے ہیں قابل ذکر ہے کہ صیہونی فوجی دندروں نے جنگی جہازوں اور ٹینکوں کے ذریعے سے غزہ کےرہائشی علاقوں پر حملہ کیا جس کے نتیجہ میں کم سے کم چار افراد شہید ہوئے ہیں۔
غزہ میں صہیونی فوجی دہشتگردوں کی یلغار؛کم سے کم 4فلسطینی شہید
غزہ میں صہیونی فوجی درندوں نے حملہ کرکے کم سے کم چار فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔

wilayat.com/p/1966
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین