صیہونی فوجی دہشتگردوں کے ہاتھوں ایک مہینے میں 400فلسطینی شہری گرفتار

اسرائیلی فوج نے گذشتہ مہینے میں مزید 400 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا ہے۔

ولایت پورٹل:صفا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے گذشتہ مہینے میں مزید 400 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق نئے اعداد و شمار کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے اکتوبر کے مہینے میں مزید 400 سے زائد فلسطینیوں کو فلسطین کے مختلف علاقوں سے گرفتار کرلیا ہے۔
فلسطینی قیدیوں کے ریسرچ سینٹر کے مطابق گرفتار ہونے والے فلسطینیوں میں 46 بچے بھی شامل ہیں۔
مہر

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین