مغربی پٹی پر ایک بار پھر صیہونی فوجی دہشتگردوں کی یلغار

صہیونی فوجی دہشتگردوں نے مغربی پٹی پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔

ولایت پورٹل:فلسطین الیومک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  فلسطینی شہریوں کے خلاف صہیونیوں کی دشمنانہ کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
رپورٹ کے مطابق صہیونی فوجی دہشتگردوں نے مغربی پٹی کے مختلف حصوں پر حملہ کیا۔
اس وحشیانہ حملے کے بعد صیہونیوں اور فلسطینیوں کے درمیان زبردست تصادم ہوا۔
عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونیوں نے جھڑپوں کے دوران براہ راست گولہ بارود کا استعمال کیا۔
صہیونی فوجی دہشتگردوں نے ان جھڑپوں کے دوران متعدد فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا۔



0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین