صیہونیوں کے ڈیمونا صنعتی علاقے میں آتشزدگی

صیہونی میڈیا ذرائع نے بتایا کہ مقبوضہ فلسطین میں واقع ڈیمونا کے قریب ایک صنعتی علاقے میں آگ لگنے سے 10 ٹریکٹر اور آٹھ ڈرلنگ  مشینوں کو شدید نقصان پہنچا۔

ولایت پورٹل:صہیونی میڈیا کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں واقع ڈیمونا کے قریب ایک صنعتی علاقے میں آتشزدگی سے 10 ٹریکٹر اور 8 ڈرلنگ مشینوں کو شدید نقصان پہنچا۔
رپورٹ کے مطابق آگ ڈیمونا کے علاقے میں واقع ایک فیکٹری میں لگی، دریں اثنا گزشتہ رات بعض خبری ذرائع نے اطلاع دی کہ النقب کے علاقے میں سائرن بجنے کی آوازیں بھی سنائی دیں جبکہ اس صنعتی علاقے میں آگ لگنے سے 10 ٹریکٹر اور 8 ڈرلنگ مشینوں کو نقصان پہنچا۔

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین