Code : 2996 26 Hit

جنوبی غزہ میں مزاحمتی تحریک کے ٹھکانوں پر صیہونیوں کی بمباری

الجزیرہ نے غزہ میں مزاحمتی تحریک کے ٹھکانوں پر صہیونی جنگی طیاروں کے حملے کی اطلاع دی ہے۔

ولایت پورٹل:الجزیرہ  نیوز چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں غزہ پٹی کے جنوب میں مغربی خان یونس  کے عاقہ میں میں مزاحمتی تحریک  کے ٹھکانوں پر صہیونی لڑاکا طیاروں کی  بمباری کرنے  کی اطلاع دی ہے۔
رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ علاقہ میں مزاحمتی  تحریک کی ایک چوکی پر توپیں بھی ماری ہیں۔
تاہم حملے کی مزید تفصیلات  ابھی تک جاری نہیں کی گئی ہیں۔


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین