ولایت پورٹل:المیادین نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے غزہ پٹی کے جنوب میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے ٹھکانے پر بمباری کی ہے، مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی جنگي طیاروں نے اس علاقہ پر دو بار بمباری کی ہے، فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی کے جنوب میں خان یونس علاقہ میں فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔
مہر
غزہ پٹی پر صیہونیوں کی بمباری
اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے غزہ پٹی کے جنوب میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے ٹھکانے پر بمباری کی ہے۔

wilayat.com/p/1992
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین