Code : 2090 13 Hit

صہیونی وزیراعظم کا ہندوستان کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان

صہیونی وزیراعظم اعظم نیتن یاہو نے ہندوستان کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ولایت پورٹل:صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنےہندوستانی ہم منصب نریندر مودی کو ٹیلی فون کرکے اپنے فیصلے سے آگاہ کیا،واضح رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم کا یہ مجوزہ دورہ 8 اور 9 ستمبر کو شیڈول تھا،خیال رہے کہ ہندوستان اور اسرائیل کے تعلقات میں نہایت گرمجوشی دکھائی دے رہی ہے اور ہندوستان اسرائیل سے حربی سامان کا بڑا خریدار بھی ہے،یاد رہے کہ اس سے پہلے ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے دو برس قبل اسرائیل کا دورہ کیا تھا۔
تسنیم



0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम