Code : 2025 10 Hit

یمنیوں کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ؛کرائے کے متعدد فوجی ہلاک

یمنیوں نے العسیر کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں میں 4 عدد زلزال میزائل داغے ہیں۔

ولایت پورٹل:المسیرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے العسیر کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں میں 4 عدد زلزال میزائل داغے ہیں، اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے عسیر میں 4 عدد زلزال 1 نامی میزائل داغے ہیں  اس حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں، یمنی فورسز سرحدی شہر جیزان پر بھی درجنوں میزائل داغ چکی ہے، ذرائع کے مطابق سعودی عرب کو یمن پر مسلط کردہ جنگ میں تاریخی شکست اور ناکامی کا سامنا ہےاور سعودی عرب کے فوجی اتحاد میں گہرا شگاف ایجاد ہوگیا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम