Code : 2046 13 Hit

یمنیوں کا سعودی عرب کے ابہا ایئرپورٹ پر میزائل حملہ

یمنی فورسز نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

ولایت پورٹل:رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ ابہا ایئر پورٹ پر جہازوں کے آشیانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے،ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے دفاعی حملوں میں اضافہ کرکے سعودی عرب پر واضح کردیا ہے کہ وہ یمن پر مسلط کردہ جنگ میں اپنے اہداف تک نہیں پہنچ سکتا اور سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں شکست یقینی ہے۔
سحر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम