Code : 1972 10 Hit

یمنیوں کا سعودی عرب کے العسیر علاقہ پر میزائل حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ العسیر پر زلزال 1 نامی 6میزائل داغے ہیں۔

ولایت پورٹل:المسیرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ العسیر پر زلزال 1 نامی 6میزائل داغے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمنی عوام کی استقامت اور پائداری کے نتیجے میں سعودی عرب کو یمن پر مسلط کردہ جنگ میں تاریخی شکست کا سامنا ہے، یمنی فورسز نے کل سعودی عرب کی تیل کمپنی الشیبہ پر 10 ڈرون کے ذریعہ حملہ کیا تھا جو یمن کی جنگ کے دوران بے نظیر دفاعی حملہ تھا۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम