Code : 1804 44 Hit

یمنیوں کا سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ پر ڈرون حملہ

یمنی فوج کے ڈرون طیارے نے سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ کو نشانہ بنایا ہے۔

ولایت پورٹل:المسیرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ  ڈرون طیارے نے سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائي حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ کو نشانہ بنایا ہے،اطلاعات کے مطابق یمنی ڈرون نے ملک خالد ایئر پورٹ میں اسلحہ کے گودام اور فوجی وسائل کو نشانہ بنایا ہے، اس سے قبل بھی یمنی فورسز نے ابہا ، جیزان اور العسیر پر گئی ڈرون حملے کئے ہیں جس کے بعد سعودی عرب کی خونخوار حکومت پر خوف و ہراس طاری ہوگیا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम