Code : 2078 24 Hit

یمنی فوج کا سعودی عرب کی 4 فوجی چوکیوں پر قبضہ

یمنی فورسز نے جيزان میں سعودی عرب کی 4 فوجی چوکیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

ولایت پورٹل:المسیرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، یمنی فورسز نے جيزان میں سعودی عرب کی 4 فوجی چوکیوں پر قبضہ کرلیا ہے،اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز کی سرحدی شہروں میں پیشقدمی جاری ہے اور جیزان کے علاقہ میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کی 4 فوجی چوکیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम