یمنی ڈرونز کا سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ پر حملہ

یمنی ڈرونز نے سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ کو ایک بار پھر بڑے پیمانے پر نشانہ بنایا ہے۔

ولایت پورٹل:المسیرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی ڈرونز نے سعودی عرب کے یمن پر مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودیہ کے ابہا ایئر پورٹ کو ایک بار پھر بڑے پیمانے پر نشانہ بنایا ہے،یمنی ڈرونز نے اس حملے میں ایئرپورٹ پر جہازوں کے آشیانوں اور فوجی ساز و سامان کے گوداموں کو نشانہ بنایا،یمنی ڈرونز نے ابہا کے علاوہ جیزان ایئر پورٹ پر بھی کل رات حملہ کیا ، ان دونوں ایئر پورٹس سے سعودیہ اور اس کے اتحادی جنگی طیاروں کو ایندھن فراہم کیا جاتا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین