Code : 1516 19 Hit

یمنیوں کے ہاتھوں امریکی ڈرون طیارہ تباہ

یمنی فوج نے مغربی یمن کے ساحلی علاقے میں ایک امریکی ڈرون طیارہ مارگرایا گیا ہے۔

ولایت پورٹل:المسیرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے دفاعی نظام نے امریکی ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے،تفصیلات کے مطابق یمنی سرکاری فوج نے امریکی ایم کیو 9 نامی ڈرون طیارے کو الحدیدہ کے ساحل پر مارگرایا،واضح رہے کہ امریکی افواج سعودی اتحادیوں کی حمایت میں نہتے یمنی مسلمانوں کے خلاف کاروائی میں مصروف ہیں۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम