Code : 1292 11 Hit

یمنیوں کے ہاتھوں سعودی عرب کا آپاچی ہیلی کاپٹر تباہ

یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے سرحدی شہر جیزان میں سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹر کو تباہ کردیا ہے۔

ولایت پورٹل:المسیرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اورعوامی رضاکاروں  نے سرحدی شہر جیزان میں سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹر کو تباہ کردیا ہے، اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان کے محاذ پر سعودی عرب کی فورسز پر کاری ضرب لگاتےہوئے سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹر کو تباہ کردیا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम