Code : 1995 36 Hit

یمن کی فضائی حدود تمہاری تفریح گاہ نہیں ہیں؛انصار اللہ کا امریکہ کو انتباہ

انصار اللہ کا کہنا ہے کہ امریکی یمن میں دہشتگردی کرنے کے نتائج کو سمجھ نہیں رہے ہیں اب یہ ان کی حماقت ہے یا سامراج کی دلیل۔

ولایت پوٹ:یمن کی عوامی اور اسلامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان کا امریکی ڈرون گرانے کے بعد امریکہ کو انتباہ انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کی فضائی حدود تمہاری تفریح گاہ ور عیاشی کی جگہ نہیں ہیں ، انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے اپنے ٹوئٹر کے صفحے پر پر لکھا ہے کہ  امریکی یمن میں دہشتگردی کرنے کے نتائج کو سمجھ نہیں رہے ہیں اب یہ ان کی حماقت ہے یا سامراج کی دلیل،انہوں نے مزید کہا کہ جو بھی ملک ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی کرے گا اس کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا گا،قابل ذکر ہے کہ یمنیوں نے کل امریکہ کا نہایت قیمتی ڈرون گرا دیا تھا تھا جس کی قیمت ساڑھے گیارہ ملین ڈالر ہے اور امریکہ نے اس کو افغانستان کے خلاف جنگ میں استعمال کیا تھا۔

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम