Code : 2274 96 Hit

پورے پاکستان کو میدان جنگ بنا دیں گے:مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پورے ملک میں ایسا انسانی سیلاب آئے گا کہ حکمران تنکے کی طرح بہہ جائیں گے۔

ولایت پورٹل:پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پورا ملک جنگ کا میدان ہوگا یہ جنگ حکومت کے خاتمے پر ہی ختم ہوگی،مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ملک میں کوئی حکومت نہیں، نئے انتخابات کی طرف جانے کا مطالبہ کریں گے، پورے ملک سے انسانوں کا سیلاب اسلام آباد کی جانب جائیگا اور انسانی سیلاب سے حکمران تنکے کی طرح بہہ جائیں گے۔
سحر

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम