Code : 1687 31 Hit

متحدہ عرب امارات کے وزير اعظم کی بیوی31 ملین پونڈ لے کر فرار

متحدہ عرب امارات کے وزير اعظم اور دبئی کے حکمراں محمد بن راشد آل مکتوم کی بیوی فرار ہوگئی۔

ولایت پورٹل:سان نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزير اعظم اور دبئی کے حکمراں محمد بن راشد آل مکتوم کی بیوی"  شہزادی ہیا " فرار ہوگئی ہے ، شہزادی ہیا اردن کے بادشاہ کی بہن اور متحدہ عرب امارات کے وزر اعظم اور دبئی کے حکمراں کی بیوی تھیں، اطلاعات کے مطابق شہزادی ہیا کچھ  دن پہلے اپنی 11 سالہ بیٹی اور 7 سالہ بیٹے کے ہمراہ جرمنی فرار ہوگئی ہیں جہاں انھوں نے پناہندگی کی درخواست بھی  دیدی ہے،وہ اپنے ہمراہ 31 ملین پونڈ بھی لے گئی ہیں۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम