Code : 4659 6 Hit

مغربی ممالک باتیں تو جمہوریت کی کرتے ہیں پر حمایت ڈکٹیٹروں کی کرتے ہیں:حزب الامہ کویت کے سربراہ

کویت کی الامہ پارٹی کے رہنما نے کہا کہ مغربی ممالک جمہوریت کا ڈھنڈھورا پیٹتے ہیں لیکن عملی طور پر آمریت کی حمایت کرتے ہیں۔

ولایت پورٹل:کویت کی الامہ پارٹی کے رہنما حکیم المطیری نے اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ انسانی تاریخ نے کبھی بھی مغربی تہذیب سے زیادہ آمرانہ ، کافر اور بدعنوان تہذیب نہیں دیکھی، انہوں نے مزید کہاکہ مغربی لوگ  ہاتھوں میں بائبل لے کر  خدا کے ساتھ جنگ کرنے جاتے ہیں اور حضرت عیسی مسیحؑ کے باوجود ان کے ماننے والوں کو مار تے ہیں، المطیری نے مزید کہاکہ مغربی باشندے بچوں کو مار رہے ہیں ، شہروں کو تباہ کر رہے ہیں اور انسانی حقوق کے نعرے کے ساتھ اقوام کو تباہ کر رہے ہیں۔
انہوں نے لکھا کہ مغربی ممالک جمہوریت کا دم بھرتے ہیں لیکن آمریت کی حمایت کرتے ہیں۔



0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین