Code : 2135 14 Hit

ہم نے کبھی جنگ کی ابتدا نہیں کی پر دفاع کرنا خوب جانتے ہیں: میجرجنرل باقری

میجرجنرل محمد باقری کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے کبھی جارحیت اور جنگ کا آغاز نہیں کیا اور نہ ہی کرے گا لیکن ہم کسی بھی جارحیت کے مقابلے میں ملکی سلامتی اور خودمختاری کا پوری قوت کے ساتھ دفاع کریں گے۔

ولایت پورٹل:میجرجنرل محمد باقری اپنے دورہ چین کے موقع پر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ تاریخ خود گواہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے کبھی جارحیت اور جنگ کا آغاز نہیں کیا اور نہ ہی کرے گا لیکن ہم کسی بھی جارحیت کے مقابلے میں ملکی سلامتی اور خودمختاری کا پوری قوت کے ساتھ دفاع کریں گے،میجر جنرل محمد باقری نے کہا کہ امریکہ اپنے ناجائز مفادات اور غیر قانونی بالادستی قائم رکھنے کے لیے فوجی و اقتصادی حربوں، دھمکیوں اور پابندیوں، الزامی تراشیوں اور مداخلت کے سے کام لے رہا ہے،انہوں نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو عالمی خطرہ اور مغربی ایشیا کے لیے بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے مقابلے کے لیے اس کے پس پردہ عوامل کی صحیح شناخت ضروری ہے،ان کا کہنا تھا کہ کہ تاریخ خود گواہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے کبھی جارحیت اور جنگ کا آغاز نہیں کیا اور نہ ہی کرے گا لیکن ہم کسی بھی جارحیت کے مقابلے میں ملکی سلامتی اور خودمختاری کا پوری قوت کے ساتھ دفاع کریں گے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम