Code : 2885 226 Hit

ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہیں بشرطیکہ وہ یمنیوں کے قتل عام میں ہمارے آڑے نہ آئے:سعودی وزیر خارجہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ریاض اور تہران کے مابین ثالثی کے لئے متعدد ممالک کی تجاویز کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ مشروط مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔

ولایت پورٹل:روئٹر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ  خالد بن فرحان نے ریاض اور تہران کے مابین ثالثی کے لئے متعدد ممالک کی تجاویز کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اگر خطہ میں ایران کے ساتھ کشیدگی ختم ہوجائے گی تو ہمیں خوشی ہوگی،قابل ذکر ہے کہ بین فرحان نے  یمن کی خونی جنگ سمیت عرب خطے میں آل سعود کی جارحانہ اور مداخلت پسندانہ پالیسیوں کو نظر اندازکرتے ہوئے ، کہاہم ایران کے ساتھ مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہیں بشرطیکہ ایران کو خطہ میں پر تشدد مداخلت بند کرنا ہوگی۔

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम