نامعلوم شرپسند عناصر نے کربلا نجف روڈ کو بند کردیا

نامعلوم تخریبی عناصر نے کربلا نجف روڈ کو بند کردیا۔

ولایت پورٹل:ایک عراقی عہدیدار نے کہا ہے کہ تخریبی عناصر نے سڑکوں پر ٹائر جلا کر کربلا نجف روڈ کو بند کردیا کہ جو نہایت اہم روڈ ہے، بعض عراقی مظاہرین نے عراقی پارلمینٹ میں کربلاء کے نمائندوں کے دفاتر کے سامنے بھی دھرنا دیا، عراقی مظاہرین نے سنیچر کی رات بغداد   ذیقار روڈ کو بند کردیا تھا یادرہے کہ عراقی عوام گذشتہ تین مہینوں سے مظاہرے کر رہے ہیں تاہم اب ان کی تعداد کم ہوگئی ہے لیکن ہوائی اڈوں، پلوں کو بند کرنے اور اہم عمارتوں یا بجلی گھروں جیسے اہم مراکز کا محاصرہ کرنے جیسے تخریبی اقدامات میں اضافہ ہوا ہے۔
سحر

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین