Code : 2819 14 Hit

شام کے لئے امریکی خصوصی ایلچی کی عادل الجبیر کے ساتھ ملاقات

شام کے لئے امریکی خصوصی ایلچی نے سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔

ولایت پورٹل:روسیا الیوم نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے لئے امریکی خصوصی ایلچی جیمز جیفری نے ریاض میں سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر سے ملاقات کی،ملاقات کے دوران شام کے بحران اور اس ملک کی حالیہ صورتحال  پر دونوں فریقوں نے مشاورت کی،اسی طرح انہوں نے شام کے بحران سے متعلق علاقائی صورتحال  پر بھی تبادلہ خیال کیا،یادرہے کہ جیفری نے ہفتے کے روز ترکی کا سفر کرنے کے بعد سعودی عرب کا سفر کیا ہے،ترکی کے دورے میں انہوں نے شام اور اس کے بحران کے بارے میں ترک حکام سے بھی مشاورت کی۔






0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम