Code : 1341 12 Hit

امریکہ کی جانب سے ایران پر صنعتی دھاتوں کی برآمدات پر بھی پابندی عائد

امریکہ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کرتے ہوئے صنعتی دھاتوں کی برآمدات پر بھی پابندی لگادی ہے۔

ولایت پورٹل:امریکہ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کرتے ہوئے صنعتی دھاتوں کی برآمدات پر بھی پابندی لگادی ہے، امریکہ نے ایران کے ساتھ 2015 میں طے پانے والے عالمی جوہری معاہدے سے گزشتہ سال یک طرفہ دستبرداری اختیار کرلی تھی ، ایران نے بھی امریکہ کے معاندانہ رویہ کو دیکھتے ہوئے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے خارج ہونے کا فیصلہ کیا ہے، ادھر روس اور دیگر ممالک نے موجودہ شرائط کا ذمہ دار امریکہ کو قراردیا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम