Code : 2101 21 Hit

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے انسانی ہمدردی سے متعلق اقدامات پر منفی اثرات پڑےہیں:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سربراہ نےایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے منفی اثرات پر متنبہ کیا ہے۔

ولایت پورٹل:اقوام متحدہ  کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے ایران سے متعلق انسانی حقوق کی ایک رپورٹ میں امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں سے ایرانی عوام کو درپیش مشکلات پرکہا کہ امریکی پابندیوں سے ایران میں انسانی ہمدردی کی بنیاد سے متعلق اقدامات پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں،اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نےاپنی رپورٹ میں لکھا کہ امریکہ نے 2019 کے 22 اپریل کو ایرانی تیل کی خریداری کی استثنی کے خاتمے کے بعد اسے تجدید نہ کرتے ہوئے خریدنے والے ممالک کو دھمکیاں دیں،انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کی تنظیموں نے اپنی تشویش کا اظہار کیا کہ پابندیاں اور بینکاری رکاوٹیں غیرقانونی طور پر ادویات کی پیداواری، دستیابی اور تقسیم، طبی سازو سامان کی تیاری پر منفی اثرات ڈال سکتی ہیں۔
سحر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम