Code : 3803 6 Hit

امریکی پولیس کی ایک سیاہ فام خاتون کے ساتھ بدسلوکی کی ویڈیو جاری

امریکی میڈیا نےامریکی پولیس کی ایک سیاہ فام عورت کے ساتھ بدسلوکی کی ویڈیو جاری کی ہے۔

ولایت پورٹل:یو ایس ای ٹوڈےاخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی میڈیا نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں میامی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک پولیس افسر کو ایک سیاہ فام خاتون کو دھکیلنے اوراس کے ساتھ بدسلوکی کرتے دکھایا گیا ہے۔
میامی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو جس میں ایک پولیس افسر ایک سیاہ فام عورت سے جھڑپ کرتے دکھایا گیا ہے، کے  ریلیز  ہونے کے بعدمذکورہ افسر برطرف کردیا گیا ہے ۔
ویڈیو میں 21 سالہ خاتون  جس کی شناخت میڈیا کے ذریعہ "شیرون اینڈرسن" کے نام سے ہوئی ہے ، کی "انتھونی روڈریگ" نامی پولیس افسر سے جھڑپ ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
فلم میں  اینڈرسن نے قریب آتے ہی چلاتے ہوئے روڈریگ سے کہتے ہیں کہ تم سیاہ فام ہو لیکن بات ایسے کر رہی ہوجیسے سفید فام ہو۔
فلم میں ایک اور پولیس افسر سیاہ فام خاتون کو زمین پر گرانے میں اینڈرسن کی مدد کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
یوایس ای ٹوڈے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطاب قروڈریگ کو مذکورہ  سیاہ فام عورت سے لڑنے کے الزام میں برخاست کردیا گیا ہے۔

0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین