ولایت پورٹل:اسکائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون علاقہ میں امریکی سفارتخانہ کے قریب متعدد راکٹ اور میزائل گرے ہیں، عراقی ذرائع کے مطابق راکٹوں کے حملے کے بعد امریکی سفارتخانہ میں خطرے کے الارم بجنے شروع ہوگئے، اطلاعات کے مطابق عراقی سکیورٹی اہلکار علاقہ میں پہنچ گئے ہیں اور تحقیقات کا آغاز کردیا ہےاس حملے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
مہر
عراق میں امریکی سفارت خانہ کے قریب راکٹ حملہ
عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون علاقہ میں امریکی سفارتخانہ کے قریب متعدد راکٹ اور میزائل گرے ہیں۔

wilayat.com/p/1422
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین