ولایت پورٹل:اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یوکرینی مسلح افواج کے کمانڈر نے کہا کہ امریکی حکومت یوکرین کو اپنے ناکارہ نظامی ہتھیاروں کی سپلائی کر رہی ہے، یوکرائنی فوجی ذرائع کے مطابق امریکی M777 توپ خانے کے گولے بغیر ٹارگٹ سسٹم کے یوکرینی فوج تک پہنچے ہیں۔
یوکرینی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت نے یہ فیصلہ اپنی فوجی ٹیکنالوجی تک روس کی رسائی سے خوفزدہ ہو کر کیا ہے۔
یوکرین پہنچنے والا امریکی ناکارہ اسلحہ
یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ امریکہ ہمارے لیے ناکارہ اسلحہ بھیج رہا ہے۔

wilayat.com/p/8550
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین