Code : 2188 68 Hit

مجھے بھی کوئی نوبل انعام دے دے:ٹرمپ کی ڈٹھائی

یمن، شام، افغانستان،عراق اور بہت سے دوسرے ممالک کے لاکھوں مظلوم اور بے گناہ افراد کے خون سے اپنے ہاتھ رنگین کرنے والے امریکی صدر ٹرمپ نے آخرکارنوبل امن انعام دینے کی بھیگ مانگ لی۔

ولایت پورٹل:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر نیویارک میں پاکستانی  وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بارک اوباما کو صدر بنتے ہی نوبل انعام ملا جس پر اوباما حیران تھے، انہیں خود بھی حیرانی ہوئی کہ اوباما کو ایوارڈ کیوں دیا گیا،انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ میرٹ پر نوبل نہیں دیا جاتاامریکی صدر ٹرمپ نے نوبل انعام حاصل کرنے کی کوشش ایسے میں کی کہ جب اس کے ہاتھ یمن، شام، افغانستان،عراق اور بہت سے دوسرے ممالک کے لاکھوں مظلوم اور بے گناہ افراد کے خون سے رنگین ہیں۔
سحر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम