Code : 1967 3 Hit

بحرین میں 200 سیاسی قیدیوں کی بھوک ہڑتال

بحرین میں خاندانی ڈکٹیٹر آل خلیفہ کے کارندے جیلوں میں قید خواتین کے ساتھ نہایت ہی ناروا سلوک کرتے ہیں۔

ولایت پورٹل:بحرین کے دارالحکومت منامہ میں200 سے زائد سیاسی قیدیوں نے ان پندرہ قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بھوک ہڑتال کی ہے جنھیں باقی قیدیوں سے الگ رکھا گیا ہے اور انہیں ہر طرح کی آزار و اذیت پہنچائی جارہی ہے یہاں تک کہ ان کے گھر والوں کو بھی ان سے ملنے کی اجازت نہیں ہے، قابل ذکر ہے کہ بحرین  میں خاندانی ڈکٹیٹر آل خلیفہ کے کارندے جیلوں میں  قید خواتین کے ساتھ نہایت ہی ناروا سلوک کرتے ہوئے انہیں نہیں کسی سے ملنے کی اجازت بھی نہیں دیتے ہیں یہاں تک کہ ان میں سے بعض مریض خواتین کو علاج کے لیے باہر جانے کی اجازت نہیں ہے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम