ولایت پورٹل:افغان ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ججز کی گاڑی پر حملے میں 2 خواتین ججز ہلاک ہوگئی ہیں، اطلاعات کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں خاتون ججوں کی گاڑی پر حملے میں 2 خواتین ججز ہلاک اور ایک زخمی ہوگئی۔
افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق مسلح حملہ آور نے قلعہ فتح اللہ علاقے میں گاڑی کو روک کر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 3 خواتین زخمی ہوگئیں، اور بعدازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 2 ججز ہلاک ہوگئیں، حملہ آور ایک ہی شخص تھا جو فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔
مہر
کابل میں 2خواتین جج ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ججوں کی ایک گاڑی پر دہشتگردانہ حملہ ہوا جس کے نتیجہ میں دو خواتین جج ہلاک ہوگئیں۔

wilayat.com/p/5286
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین