ولایت پورٹل:مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق نابلس شہر کے جنوب میں گلعاد نامی بستی کے قریب ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت طلبانہ کارروائی میں دو صہیونی فوجی زخمی ہوئے اور یہ کارروائی کرنے والا فلسطینی نوجوان بھی شہید ہوگیا۔
اس سلسلہ میں صہیونی اخبار یدیوت احرونٹ نے نابلس شہر کے جنوب میں ایک فلسطینی نوجوان کے آپریشن کا اعلان کیا، یہ اس حقیقت کے باوجود ہے کہ گزشتہ روز راملہ میں شہادت طلبانہ آپریشن ہوا، یہ کارروائی ایک فلسطینی شہری نے رام اللہ کے جنوب مغرب سے ملحقہ علاقے میں ایک گیس اسٹیشن پر کی۔
فلسطینی نوجوان کی شہادت طلبانہ کارروائی مں دو صہیونی فوجی زخمی
نابلس کے جنوب میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت طلبانہ کارروائی میں دو صہیونی فوجی زخمی ہوگئے اور کاروائی کرنے والا فلسطینی نوجوان بھی شہید ہوگیا۔

wilayat.com/p/9183
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین