لبنان میں دو اسرائیلی ڈرون گر کر تباہ

لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں دو اسرائیلی ڈرون طیارے گر کر تباہ ہوئے۔

ولایت پورٹل:اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کا کہنا ہے کہ آج علی الصبح جنوبی بیروت میں دو اسرائیلی ڈرون طیارے سرنگوں ہوئے،تفصیلات کے مطابق ایک ڈرون طیارہ جنوبی بیروت میں گرا ہے جبکہ دوسرا طیارہ زمین پر پہنچنے سے پہلے ہی فضا میں تباہ ہوا،اسرائیل ڈرون طیارہ حزب اللہ کے ایک دفتر کے قریب گرا ہے جس سے دفترکو بھی جزوی نقصان پہنچا ہے،حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون طیاروں کی سرنگونی کی وجہ نہیں بتائی
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین