ٹوئٹرکا صیہونیوں کے ساتھ سازش کے مخالفوں سے انتقام

سائبر اسپیس میں صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے خلاف اماراتی ایسوسی ایشن کی وسیع سرگرمیوں کے بعد ٹویٹر نے ان تنظیم کے ممبروں کے اکاؤنٹ بند کردیئے۔

ولایت پورٹل:ٹویٹر نے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے خلاف اماراتی ایسوسی ایشن کے ممبروں کے خلاف کارروائی کی، رپورٹ کے مطابق ، اماراتی ایسوسی ایشن جو ابو ظہبی کے تل ابیب سے اپنی نوعیت کا پہلا معاہدہ کرنے کے معاہدے پر دستخط کرنے کے ارادے کے بعد تشکیل دیا گئی تھی، اس رجحان کے خلاف ٹویٹر پر وسیع پیمانے پر پوسٹ کررہی ہے، ٹویٹر نے حال ہی میں اس انجمن کے دو بانی ممبروں کے اکاؤنٹ بند کردیے ہیں۔
ٹویٹر نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف مواد نشر کرنے کی وجہ سے حمد الشامسی اورابراهیم آل حرم کے اکاؤنٹس کو بند کردیا ہے۔


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین