Code : 1509 12 Hit

ترکی میں 20داعشی دہشتگرد گرفتار

ترک سکیورٹی فورسزنے دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 20 تکفیریوں کو گرفتار کرلیاہے۔

ولایت پورٹل:آناتولی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترک وزیرداخلہ سلیمان سویلو کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں سے متعدد تکفیری داعشی دہشت گردوں کو اسلحہ اور گولہ بارود سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے،ترک وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے تخریبی کاروائی کا منصوبہ تیار کیا تھا،واضح رہے کہ ترک حکام نے گرفتار شدہ دہشت گردوں کی قومیت ظاہر کرنے سے گریز کیا ہے تاہم آزاد ذرائع کا کہنا ہے کہ متعدد شرپسندوں کا تعلق بیرونی ممالک سے ہے۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम