ولایت پورٹل:افغانستان میں گزشتہ چند روز کے دوران طالبان کے حملوں میں سکیورٹی فورسز کے اہلکار اور عام شہری ہلاک ہوئے،افغانستان کے جنوبی صوبہ ارزگان میں گائیڈیڈ میزائل حملے میں 24 طالبان ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے،بیان میں اس بات کا بھی کوئی ذکر نہیں ہے کہ اس حملے کو نیٹو کی قیادت والے اتحادی فوج نے یا پھر افغان فوج نے انجام دیا۔ اس حملے کے بارے میں ابھی تک طالبان کا رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔
سحر
افغانستان میں میزائل حملہ؛24 طالبان ہلاک
افغانستان کے جنوبی صوبہ ارزگان میں گائیڈیڈ میزائل حملے میں 24 طالبان ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے.

wilayat.com/p/1831
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین