Code : 1670 6 Hit

ایران کے ساتھ معاہدہ میں مجھے کوئی جلدی نہیں ہے:ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے ایران کے ساتھ معاہدے کے سلسلے میں جلد بازی کی ضرورت نہیں ہے۔

ولایت پورٹل:ریانوسٹی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے ایران کے ساتھ معاہدے کے سلسلے میں جلد بازی کی ضرورت نہیں ہے،ٹرمپ نے کہا کہ میرے پاس نا محدود وقت ہے ، ٹرمپ نے گیند کس کی فیلڈ کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ گیند کسی کی فیلڈ میں نہیں، ایران جو کرنا چاہیے انجام دے ، کوئی حرج نہیں ہے لیکن ایران کو اس وقت سخت اقتصادی مشکلات کا سامنا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम